آئی جی سندھ کی زیرصدارت اجلاس ٹی این ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے امورکاجائزہ

22

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی زیرصدارت سی پی او میں ایک اجلاس کے دوران سندھ پولیس ٹیکنیکل اینڈ ٹرانسپورٹ(ٹی این ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن شعبہ جات کے مجموعی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مزید ضروری ہدایات دی گئیں۔اجلاس میں ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے شعبے کے مختلف امور واقدامات پر بریفنگ سمیت درکار ودستیاب وسائل/پولیس وہیکلز کی تفصیلات کا بھی احاطہ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.