متاثرین سانحہ بلدیہ سے اظہاریکجہتی کے لیے این ایل ایف کامظاہرہ کل ہوگا

47

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبرفیڈریشن پاکستان کے تحت علی انٹرپرائزسانحہ بلدیہ کے مظلوم محنت کشوں کے قتل عام اوران کے اہل خانہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے پیر15 اکتوبرکوشام 4 بجے کراچی پریس کلب پربھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ رانامحمودعلی خان ، خالد خان ،پبلک ایڈ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نجیب ایوبی،عبدالسلام، جنرل سیکرٹری قاسم جمال اورعلی انٹرپرائز کے مظلوم محنت کشوں کے اہل خانہ ودیگرلواحقین بھی خطاب کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ