ڈیم فنڈ میں مزید ایک ارب روپے جمع

64

لاہور (نمائندہ جسارت) چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے ڈیم فنڈ میں ایک ارب روپے جمع کروا دیے ہیں، بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب نے گزشتہ روز چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیں ڈیم فنڈ میں ایک ارب روپے کا چیک پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ