فواد چودھری، شیخ رشید شوکاز نوٹس 

58

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن میں امیدواروں کی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فواد چودھری، شیخ رشید اور وزیر پیٹرولیم غلام سرور کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ