ایک اور پاکستانی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں کی ٹرانزکشن کا انکشاف

58

سیالکوٹ ( آن لائن ) کراچی،جھنگ اور لاڑکانہ کے بعد قسمت کی دیوی سیالکوٹ کا شہری مزاکر حسین بھی کروڑ پتی نکل آیا ،بینک اسٹیٹمنٹ سے انکشا ف ہو ا کہ مزاکر حسین کے اکاؤنٹ سے7کروڑ 44لاکھ سے زایدکی کراچی، مینگورہ، اور سوات سے ٹرانزکیشن ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ