ووٹ ڈالنے کے لیے اصل قومی  شناختی کارڈلازمی قرار

56

فیصل آباد(اے پی پی )۱ٓج اتوار کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے موقع پر ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کے لیے اصل کمپیوٹرائزڈقومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پولنگ اسٹاف کے پاس موجود ان ووٹر لسٹوں میں متعلقہ ووٹر کی تصویر بھی پرنٹ کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ