ریلوے کا 16 اکتوبر سے 2 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

63

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے نے 2 نئی ٹرینیں موئن جو دڑو ایکسپریس اور روہی فاسٹ پسینجر چلانے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکشن جاری کر دیا ہے۔ موئن جو دڑو ایکسپریس حبیب کوٹ سکھر سے ہوتی ہوئی 5 گھنٹوں میں کوٹری پہنچے گی جب کہ روہی فاسٹ پسینجر روہڑی سے خان پور تک چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 16 اکتوبر کو دونوں گاڑیوں کا افتتاح کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.