سندھ ہائیکورٹ‘ پی پی رہنماولی محمد راہموں کی درخواست ضمانت منظور 

44

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پی پی پی رہنماء اور ماہر پانی و بجلی ولی محمد راہموں کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے پی پی پی رہنماء اور ماہر پانی و بجلی ولی محمد راہموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ