عدالت عظمیٰ‘لاہور کراچی موٹروے روٹ کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست خارج 

34

اسلام آباد (اے پی پی)عدالت عظمیٰ نے لاہور کراچی موٹروے روٹ کی تبدیلی کے خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے روٹ کی تبدیلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم بینچ نے کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ