سینیٹ کمیٹی کاگڈانی میں پی ٹی ڈی سی کی اراضی پر قبضے کے معاملے پر غور

24

اسلام آباد (اے پی پی) اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا گڈانی میں پی ٹی ڈی سی کی172 کنال اراضی پر نجی کمپنی کے قبضے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ اسپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کو بتایا کہ یہ اراضی پی ٹی ڈی سی کی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.