عالیہ شمیم اور نگہت جاوید سے جماعت اسلامی خواتین کا اظہار تعزیت 

28

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر، نائب ناظمات اور معتمدہ کراچی فرح عمران نے حریم ادب کی مرکزی نگران عالیہ شمیم کی خوش دامن اور حرم فورم کراچی کی نائب نگران نگہت جاوید کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت کی دعا کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.