ایشین چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ نہیں ہوسکا

52

کراچی (اے پی پی) ایشین چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ہیڈ کوچ حسن سردار کی معاونت اسٹنٹ کوچ سابق قومی کپتان محمد ثقلین اور ریحان بٹ کریں گے۔ خواجہ روحیل بٹ ٹرینر، وقاص محمود فزیو اور ندیم لودھی ویڈیو نالسٹ کی ذمہ داری ادا کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ