برطانیہ اور ارجنٹائن کو 2019 ڈیوس کپ کیلیے وائلڈ کارڈ انٹری سے نواز دیا گیا

59

لندن(جسارت نیوز)برطانیہ اور ارجنٹائن کی ٹیموں کو آئندہ سال شیڈول ڈیوس کپ ٹائی کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری سے نواز دیا گیا۔برطانیہ نے ستمبر میں ازبکستان کو ہرا کر نئے ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت یقینی بنائی تھی لیکن وائلڈ کارڈ انٹری ملنے کے بعد برطانوی ٹیم اب کوالیفائنگ ایونٹ نہیں کھیلے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.