چا غی میںآرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،3 افراد شدید زخمی

54

نوکنڈی(آئی این پی )بلو چستان کے ضلع چا غی میںآرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز آرسی ڈی شاہراہ پرتیز رفتار پک اپ اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ