جھنگ روڈ قبرستان کے قریب 35نامعلوم شخص کی لاش برآمد

33

چنیوٹ(آئی این پی)جھنگ روڈ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جھنگ روڈ جھمرہ چوک کے قریب واقعہ قبرستان سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.