بلدیہ حیدر آباد کی سی بی اے یونین مزدور دشمن بن چکی ہے، بشیر نواب

33

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن ورکز یونین کے چیئرمین بشیر نواب، فیاضا حسین کلیار ،عمر دراز، نارائن لعال ودیگر نے کہا ہے کہ سی بی اے یونین مزدور دشمن بن چکی ہے جبکہ غریب ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے افسرن کو تحفظ فراہم کیاجارہاہے اکاونٹ آفیسر جو کہ تیس سال سے اکاؤنٹ آفیسر کی پورسٹ پر براجمان ہے اس کا کبھی تبادل نہیں ہوا، میئر حیدرآباد اور میونسپل کمشنر کی مکمل حمایت ان کو حاصل ہے جواس بات کا ثبوت ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن روک دی گئی ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ کرپٹ افسران کے اثاثے چیک کرکے ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن فوری طور پر ادا کی جائیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ