مرکنٹائل ایکس چینج میں 19.933 ارب روپے کے سودے 

32

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,676 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اور کوٹس/ فاریکس 19.933ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 24,444 رہی۔ سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 4.897 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.781 ارب روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 4.395 ارب روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس سودوں کی مالیت 2.569 ارب روپے رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ