’ون وے‘ کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری 

38

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی ہدایات پر “ون وے” کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف چوتھے روز بھی ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہا،شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس نے کارروائی کے دوران 116 ڈرائیورز کو گرفتار کیا جبکہ 2596 ڈرائیورز کے چالان کیے گئے اور0.55 ملین کا جرمانہ کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ