12ایس ایچ او ز کے تبادلے کردیے گئے

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 12ایس ایچ او ز کے تبادلے کردیے ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے ایک حکم نامے کے تحت شہر کے 12تھانیدار تبدیل کردیے ،حکم نامے کے تحت انسپکٹر انیلا قادر کو یوسف پلازا،انسپکٹر زوار حسین کو تھانہ سائٹ بی،انسپکٹر شبیر حیدر کو تھانہ صدر،انسپکٹر نفیس الرحمان کو گلشن معمار،سب انسپکٹر زبیر نواز کو تھانہ سکھن، سب انسپکٹر ابوحمیر کو مبینہ ٹاؤن ودیگر شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.