شاہ فیصل :خسرہ سے بچاؤ کی آگہی کے لیے واک 

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی میں خسرہ سے بچاؤ کی آگہی کے لیے واک منعقد کی گئی جس کی قیادت حفاظتی ٹیکا جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر ظہور بلوچ اور ٹاؤن ہیلتھ آفیسر شاہ فیصل ڈاکٹر احمد شیخ نے کی۔ واک میں درجنوں ویکسی نیٹرز، سوشل موبلائزرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بچوں کو خسرہ اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت سے متعلق ہدایات درج تھیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.