اخترحسین محسود ساتھیوں سمیت 

34

کراچی( پ ر )آل پاکستان آئل اونرزایسوسی ایشن کے سینئروائس چیئرمین اور پختون ایس ایف کے سابق سینئرلیڈراخترحسین محسود اپنے ساتھیوں سمیت جے یو آئی(ف) میں شامل ہوگئے،جامعہ اسلامیہ مدنیہ گلشن اقبال میں جے یو آئی کی رکنیت سازی مہم کی تقریب میں جمعیت علما اسلام خیبرپختونخوا کے سینئرنائب امیر سابق وفاقی وزیرسینیٹرمولاناعطا الرحمن ودیگر کی موجودگی میںآل پاکستان آئل اونرزایسوسی ایشن کے سینئروائس چیئرمین اور پختون ایس ایف کے سابق سینئرلیڈراخترحسین محسود نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.