کوسٹ گارڈ فری میڈیکلکیمپس کا انعقاد 

38

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں کوسٹ گارڈ فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ،میڈیکل کیمپ میں ایک ہزار9 سو 5 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئی، کیمپس میں سول ڈاکٹرز اور مختلف طبی ماہرین نے علاقہ مکینوں کا فری چیک اپ کیا۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقوں جیوانی، پیشگان ، پسنی ، مکولو ودیگر علاقوں میں لگائے گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ