اجتماع ارکان جماعت اسلامی ضلع غربی کل ہوگا 

42

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی ضلع غربی کے تحت اجتماع ارکا ن 14 اکتوبر بروز اتوارصبح 9بجے جامع مسجد دار الاسلام ،دفترجماعت اسلامی ضلع غربی میں ہوگا۔اجتماع ارکان سے امیر جماعت اسلامی کراچی حا فظ نعیم الرحمان اور امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبد الرزاق خصوصی خطاب کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ