القرآن

86

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(موسیٰؑ کے ہمسفر نے مزید بتایا) ’’ اور اس دیوار کا معاملہ یہ ہے کہ یہ دو یتیم لڑکوں کی ہے جو اس شہر میں رہتے ہیں۔ اس دیوار کے نیچے ان بچوں کے لیے ایک خزانہ مدفون ہے اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا۔ اس لیے تمہارے رب نے چاہا کہ یہ دونوں بالغ ہوں اور اپنا خزانہ نکال لیں۔ یہ تمہارے رب کی رحمت کی بنا پر کیاگیا ہے، میں نے کچھ اپنے اختیار سے نہیں کردیا ہے، یہ ہے حقیقت ان باتوں کی جن پر تم صبر نہ کرسکے‘‘۔
(الکہف:82)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ