ن لیگ نے 12اکتوبر  خاموشی سے گزاردیا

44

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) مسلم لیگ( ن) نے نواز شریف حکومت کی برطرفی کے 12اکتوبر 1999 کو جنرل پرویز مشرف کے فوجی قبضے کے دن کو خاموشی سے گزار دیا اور اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے کسی بھی سطح پر کوئی قابل ذکر تقریب منعقد نہیں کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.