لیگی رہنماؤں کو ضمنی انتخابات میں نواز شریف کی ہدایات جاری

96

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کردی ہیں، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی رہنما ووٹ چوری ہونے سے بچائیں۔

اراکین قومی اسمبلی اور امیدوار  ووٹنگ کے دوران آر او آفس میں موجود رہیں اور حتمی نتائج موصول ہونے تک  آر او آفس میں موجود رہے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی بھی پولنگ کے بعد آر او آفس متوقع ہے۔

 یاد رہے کہ 14 اکتوبر کو ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونےجارہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
Maaz Hashmi معاذ ہاشمی

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.