پاکستان انجینئرنگ کونسل کی بھاشا ڈیم 500 ارب میں تعمیر کرنیکی پیشکش

83

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے بھاشا ڈیم کی تعمیر 500 ارب روپے میں تعمیر کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل پاکستان کے 200 ارب روپے بچاکر دینے کے لیے تیار ہے۔ پالیسی سازی میں انجینئرز شامل نہ ہونے کی وجہ سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ