صاف پانی اسکینڈل میں مبینہ ملزم کی ملازمت میں 2 سال کی توسیع

37

لاہور (آن لائن) صاف پانی اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم اویس یاسین کی مدت ملازمت میں مزید 2 برس کی توسیع کر دی ہے،انہیں سیکرٹری لیسکو تعینات کر دیا گیا ہے۔ تعیناتی کی لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دی ہے۔ سیکرٹری لیسکو اویس یاسین کے خلاف نیب ،عدالت عظمیٰ اور انسداد بدعنوانی میں بھی مقدمات زیر سماعت ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ