درآمدی ایل این جی مہنگی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

46

لاہور (آن لائن)ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں درآمدی ایل این جی0.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت میں صفر اعشاریہ 34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 12 اعشاریہ 54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ