سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب

35

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت پر متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کرلی، عدالت نے دوران سماعت گمشدہ افراد کی بازیابی میں پیش رفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا جس پر تفتشی افسران کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹیز بن چکیں، جلد پیش رفت متوقع ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ