کراچی: ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات ہوگی

48

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن نے 14 اور 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ پولنگ ڈے پر فوج اور رینجر تعینات ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ