آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: سابق ہاکی اولمپئن کی ضمانت میں توسیع

43

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئن رانا شفیق پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، سندھ ہائی کورٹ نے رانا شفیق کی عبوری ضمانت میں 20 نومبر تک توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے نیب کو تمام دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کردی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ