چنیوٹ،حویلی میں آگ بھڑک اٹھی ،ریسکیو ٹیموں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

45

چنیوٹ(آئی این پی)شیل پیٹرول پمپ کے قریب حویلی میں آگ بھڑک اٹھی ،ریسکیو ٹیموں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ سرگودھا روڈ شیل پیٹرول پمپ کے ساتھ واقع حویلی میں پڑے ہوئے پلاسٹک کباڑ کو اچانک آگ لگ گئی اور آگ کے شعلے بلند ہونے لگے۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیاتاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہ ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.