حیدر آباد، مسلم لیگ ن لطیف آباد کے صدر فرحان خان یوسفزئی کے بھائی انتقال کرگئے

27

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ ن لطیف آباد کے صدر حان خان یوسفزئی کے بھائی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے اس حوالے سے تعزیتی اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر وہاب خان، ڈاکٹر بلال، آفاب احمد شیخ، عمران کان، اصف ریاض، حق نواز لاہوری واجد کشمیری، اشرف مغل ، صابر قریشی، رفیق ورک، غلام قادر عباسی ودیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ