کوٹری، نوری آباد کے قریب ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

30

کوٹری (نمائندہ جسارت) نوری آباد کے قریب ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ نوری آباد کے قریب سیری لنک روڈ پر ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار منیر احمد پالاری شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال کوٹری لایا گیا، تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ پولیس ڈمپر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ