ڈالر کی قیمت میں خطر ناک حد تک  اضافہ تشو یشناک ہے، غضنفر بلور

65

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر غضنفر بلور نے ڈالر کی قیمت میں خطر ناک حد تک اضا فے پر تشو یش کا اظہار کیا ہے ۔ انہو ں نے ضروری اشیا ء اور یو ٹیلیٹی میں اضا فے کو غر یب عوام پر کڑا بو جھ اور تجا رت کرنے کے مواقع کو بہت مہنگا کر دیا ہے ۔ غضنفربلور نے کہاکہ نئی حکومت سے عوام کو جو توقعات تھیں وہ ما ند پڑنے لگی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ