فی تولہ سونا 200 روپے سستاہوگیا

53

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں15ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاتاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں15ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1189ڈالرسے بڑھ کر 1204 ڈالر ہو گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ