انٹرنیشنل آفس سپلائز اینڈ اسٹیشنری ایشیا نمائش کا افتتاح 

41

کراچی (اے پی پی) انٹرنیشنل آفس سپلائز اینڈ اسٹیشنری ایشیا نمائش کا آغاز ہوگیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر جنید ماکڈا نے نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی ترقی کے لیے چین بھرپور ساتھ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنی چھوٹی صنعتیں پاکستان میں منتقل کرنا چاہتا ہے۔ جنید ماکڈا نے کہا کہ حکومت ایس ایم ایز کی ترقی کے لیے ترجیحی اقدامات کرے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ