مرکنٹائل ایکس چینج کے سودے 

24

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,711 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس 9.502 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 11,913 رہی۔سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 2.478 ارب روپے تھی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.144 ارب روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.604 ارب روپے رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ