چین کے خلاف بہت کچھ  مزید کر سکتے ہیں‘ ٹرمپ کی دھمکی

34

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی معاشی اور تجارتی پالیسیوں سے چینی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے، جب کہ ابھی بہت کچھ کیا جانا باقی ہے۔ امریکی ٹیلی وژن چینل فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے دھمکی دی کہ انہیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ