اسرائیلی فوج کا وحشیانہ  کریک ڈاؤن‘ 24 فلسطینی گرفتار

88

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں سرچ آپریشن کے دوران 24 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قصبوں، پناہ گزیں کیمپوں، شہری کالونیوں اور یہودی کالونیوں کے اطراف میں برکان کالونی میں فلسطینی کی تلاش کے لیے چھاپے مارے اور گھروں میں توڑ پھوڑ کے ساتھ لوٹ مار بھی کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.