فلسطینی اتھارٹی میں مسائل حل  کرنے کی اہلیت نہیں‘ حماس

96

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی قوم کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم کا کہنا تھا کہ منگل کے روز فلسطینی کابینہ کے اجلاس میں غزہ کے حوالے سے جو موقف اختیار کیا گیا وہ غلط بیانی، جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی تھا۔ فلسطینی حکومت رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ