یورپی ممالک افغان مہاجرین  کی ملک بدری بند کریں‘ ایمنسٹی

87

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں مخدوش حالات کے تناظر میں انسانی حقوق تنظیموں نے یورپی ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجنا بند کیا جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یورپی یونین کی بعض ریاستیں افغان مہاجرین کی ملک بدری جاری رکھنے کے معاملے میں بہت پر جوش نظر آتی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.