ایران کو معاشی بحران سے  جلد نکالا جائے‘ خامنہ ای کا حکم

84

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے سبب ملک کو درپیش معاشی بحران کا جلد سے جلد حل تلاش کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی ایسا بحران یا مسئلہ نہیں ہے، جسے حل نہ کیا جا سکے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ