بھارتی رینجرز آدم خور شیرنی  کو پکڑنے میں ناکام

83

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی رینجرز کے دستے 13 انسانوں کی قاتل آدم خور شیرنی کو پکڑنے میں ناکام ہوگئے۔ اب تک شیرنی کو پکڑنے یا ہلاک کر دینے کی تمام کوششیں ناکام رہی ہیں، جس کے بعد کیلون کلائن نامی کمپنی کا ایک اسپرے استعمال کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ خونخوار شیرنی اب تک مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 13 افراد کی ہلاکت کا سبب بن چکی ہے اور اسے پکڑنے کے لیے تمام تر کوششیں ناکام ثابت ہو چکی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ