امریکا نے فنی خرابی کی نشاندہی پر  ایف 35طیاروں کو گراؤنڈ کردیا

104
واشنگٹن: جدید لڑاکا طیارہ ایف ۔ 35 برطانوی بیڑے پر اتارنے کے لیے تیار ہے (فائل فوٹو)
واشنگٹن: جدید لڑاکا طیارہ ایف ۔ 35 برطانوی بیڑے پر اتارنے کے لیے تیار ہے (فائل فوٹو)

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایف 35 طیاروں کے تکنیکی پروگرام کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ ماہ جنوبی کیرولائنا میں ایف 35طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، جس کی وجہ سے امریکی حکام طیاروں کے پروگرام کو دوبارہ جانچنے پر مجبور ہوگئے۔ متعلقہ ادارے کے مطابق طیاروں کے فیول ٹینک میں تکنیکی خرابی کی نشاندہی ہوئی اور اسے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.