غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے 2ملزمان کی قید کی سزاعدالت نے کالعدم قراردے دی

38

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ کے الزام میں دو ملزمان کی 21,21 سال قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے خلیل اللہ اور اور سرفراز رادھے کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ،ملزمان کو 29 اکتوبر2016میں مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا ، سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ اے ٹی سی نے جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سزا سنائی تھی ، ملزمان کے وکلا کا کہنا تھا کہ ملزمان کو گھر سے گرفتار کرکے جھوٹا مقدمہ درج کرایاگیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ