جامعہ سندھ مدرسۃ الاسلام کے 147ملازمین کومستقل کردیاگیا

44

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں 147 ملازمین کو مستقل کردیا گیا ہے۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں گریڈ 2 سے گریڈ 19 تک کے ملازمین شامل ہیں۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں انتظامی عہدوں پر تعینات ملازمین اور اساتذہ شامل ہیں۔ مستقل ہونے والے ملازمین نے وائس چانسلر سندھ مدرسہ یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شیخ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ