منگھوپیرپولیس نے 8 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

55

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھو پیر پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے مزدا ٹرک SDA۔744 کو روکا جو پیاز کی بوریوں سے بھرا ہوا تھا جس کی تلاشی کے دوران پیاز کی بوریوں کے نیچے سے 8 ہزار لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل سے بھرا ٹینک موجود تھا، پولیس نے مزدا ٹرک کو تحویل میں لے کر 3 ملزمان ثنااللہ ولد برعلی، شاہ زیب ولد عبدالغفور اور صدام ولد محمد موسیٰ کو گرفتار کرلیا کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.