فوڈ اسٹریٹ کے معاملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی

47

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کمیشن کو بتایا ہے کہ فوڈ اسٹریٹ کے معاملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں،فوڈ اسٹریٹ بنانے والے سندھ گورنمنٹ کے ایم سی اور دیگر اداروں پر دکانداروں نے کمپلین کی تھی، یہ ان ہی کا مسئلہ ہے۔اس سلسلے میں میئر کراچی اور منسٹر لوکل گورنمنٹ سے بات ہوئی تھی،اس سلسلے میں فوری کاروائی کرتے ہوئے چار سو سے زائد ٹھیلے ہٹائے بھی اور مزید کاروائی کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ